ہندکووان یوتھ اسمبلی کا اجلاس 24 نومبر کو ہو گا

منگل 13 نومبر 2018 19:01

پشاور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر اہتمام ہندکووان یوتھ اسمبلی کا اجلاس 24نومبر کودوپہر2بجے گندھارا ہندکو اکیڈمی کے احمد علی سائیں آڈیٹوریم میں منعقد ہو گا جس کا مقصدہندکووان نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور انہیں تعلیم، روزگارکے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے حوالے سے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں جبکہ نوجوانوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں