خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کاسی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے پر اتفاق
منگل 13 نومبر 2018 21:58
(جاری ہے)
اس موقع پر خیبر پختونخوا اور چین کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ، ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے سمیت مختلف شعبوں میں جاری تعاون باالخصوص سی پیک منصوبوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں رشکئی سپیشل اکنامک زون کی اہمیت اور اس سے پیداہونے والے روزگار کے مواقعوں پر بھی سیر حاصل بحث ہوئی اور دونوں جانب سے رشکئی اکنامک زون کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر اور اس ضمن میں تمام تر سہولیات کی فراہمی اور اقدامات اٹھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔صوبائی وزیر نے خیبر پختونخوا کے اندراور خاص طور پر سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے زور دیا کہ ان مواقعوں سے استفادہ کیلئے چینی سرمایہ کاروںکے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاروں کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔چینی سفیر نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ترقی کے عمل کو تیز ،اداروں کو مضبوط اور عوام کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا۔وزیر خزانہ تیمور سلیم نے اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ خیبر پختونخوا کی معاشی خوشحالی وپائیدارترقی کا ضامن ہوگا اورصوبائی حکومت اس منصوبے کے تحت صوبے میںجاری منصوبوں کی تکمیل کے لئے ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت