پشاور پولیس کے سترہویں گریڈ کی16 افسران کو اٹھارویں گریڈ میں ترقی

منگل 20 نومبر 2018 23:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2018ء) پشاور پولیس کے سترہویں گریڈ کی16 افسران کو اٹھارویں گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے۔جبکہ آئی جی پشاور دفتر سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹوٹیفکیشن کے مطابق افسران میں ایس پی ٹریف (ایکٹنگ)فضل احمد جان ،ایس پی الیٹ فورس (ایکٹنگ)سلیم ریاض،ایس پی اسپیشل برانچ(ایکٹنگ)سرفراز علی شاہ ،ایس پی انوسٹی گیشن (ایکٹنگ)وسیم احمد خلیل،ایس پی اسپیشن برانچ(ایکٹنگ)محمدا شفیق ،ایس پی اسپیشن برانچ (ایکٹنگ)ذین خان ،پی ایس او ٹوآئی جی شہزاد کوکب فاروق،ایڈشنل ایس پی (ایکٹنگ)عارف جاوید ،ایس پی ڈی آئی خان (ایکٹنگ)امان اللہ ،ایس پی لوئر کوہستان (ایکٹنگ)طارق محمود ،ایس پی الیٹ فورس ہزارہ (ایکٹنگ)اعجاز احمد ،ایس پی انوسٹی گیشن مردان(ایکٹنگ)جناس خان ،ایس پی (ایکٹنگ)مختیار احمد ،ڈی پی او لوئر کوہستان (ایکٹنگ)محمد سلیمان ،ایس پی کورٹ اینڈ لیٹی گیشن (ایکٹنگ)جاوید احمد اور ڈی ایس پی لیگل انوسٹی گیشن سی پی اوغلام حسین شامل ہیں ۔

۔۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں