خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہوگی

اتوار 9 دسمبر 2018 19:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہوگی۔حکومت نے پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس جوانون کو تعینات کر دیاہے، ۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم کے دوران59 لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیںگے جس کے لئے 27 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔پولیو کے قطرے پلانے پر مامور ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں