پشاور، قصا بوں کا ڈی سی اصلا ح الدین کے ظا لما نہ رو یہ اور بلا جواز جرما نوں کے خلا ف احتجاجی مظا ہرہ

پیر 10 دسمبر 2018 22:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) پشاورکے گنجا ن آبا د علا قہ گنج چو ک کے قصا بوں نے ڈی سی اصلا ح الدین کے ظا لما نہ رو یہ اور بلا جواز جرما نوں کے خلا ف گزشتہ روز گنج چوک میں احتجاجی مظا ہرہ کیا گیامظا ہرہ کی قیا دت گنج بازارکے صدرخانزیب ،مد ولی خان ،حا جی صدیق ،میا ں گل اور دیگر کر ہے تھے اس دورا ن مظا ہرین نے ہا تھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پر اُن کے حق میں نعرے درج تھے مقررین کا کہنا تھا کہ حا لیہ مہنگا ئی کی لہر کی وجہ سے ہمارا کاروبا ر نہ ہو نے کے برا بر ہے جبکہ ڈی سی او صلا ح الدین آئے روز ہمیں 20سے 25ہزار روپے جر ما نہ کے پر چہ کر دیتا ہیں جو کہ ہمارے معا شی قتل کے مترا دف ہیں اُنہوں نے کہا کہ سرکا ری نرخ نا مہ ایکسپا ئر ہو چکا ہے اور نیا نرخ نا مہ تا حا ل جا ری نہیں ہو سکا ہیں اُن کا کہنا تھا کہ پنجا ب میں گو شت کی قیمت 450 اور خیبر پختونخوا میں 360رو پے ہیں جبکہ زیا دہ تر گو شت پنجا ب سے آتا ہے اس لیئے گوشت کی قیمت 400رو پے رکھی جا ئے تا کہ ہمارے بھی گھر کے چو لہے جل سکے اُنہوں نے کہا کہ تبدیلی کی دعویدار پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکی ہے اُنہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور آئی جی پو لیس اور فورڈ آتھا رٹی کے اعلیٰ عہدیداران سے مطا لبہ کیا ہے کہ مذکورہ ڈی سی او کا قبلہ درست کیا جا ئے اور گوشت کی قیمت 400رو پے کی جا ئے بصورت دیگر احتجاج کا دا ئرہ وسیع کر نے پر مجبور ہو جا ئینگے جس کی تمام تر زمہ داری صوبا ئی حکو مت پر عا ئد ہو گی

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں