خیبر پختونخوا پولیس میں گریڈ سترہ کے اکیس افسران کی ترقی اور تباد لوںکے احکامات جاری کردیئے

منگل 11 دسمبر 2018 20:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) خیبر پختونخوا پولیس میں گریڈ سترہ کے اکیس افسران کی ترقی اور تباد لوںکے احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے میں گریڈ سترہ کے اکیس افسران کی ترقی اور تبادلے کیے گئے ہیں،جس کے مطابق ضیاء الرحمان ڈی ایس پی ایف آر پی ملاکنڈ ،شیر افسرایس ڈی پی او لاچی کوہاٹ، اسد زبیرڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرہنگو ،محمد سلیم طارق اینٹی کرپشن،فضل واحد ڈی ایس پی سیکورٹی پشاور،امیر نوازڈی ایس پی ایلیٹ،لیاقت خان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سی پی او،محمد شعیب ڈی ایس پی سی ٹی ڈی،افسرزمان ڈی ایس پی انوسٹیگیشن سوات،عبدالرشید ڈی ایس پی ٹریفک،خالدخان ایس ڈی پی اوصوابی،نیازمحمد ڈی ایس پی سیکورٹی سی پی او پشاور،علامہ اقبال ڈی ایس پی پولیس اسکول حیات آباد،توحید اللہ ڈی ایس پی ایڈمن پولیس حیات آباد اسکول،فقیرحسین ڈی ایس پی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا،زاہد خان ایس ڈی پی اواپردیر،بادشاہ حضرت ایس ڈی پی او خوازہ خیلہ سوات،نوید اقبال ڈی ایس پی اسپیشل برانچ،شیروزیرڈی ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اور جہانزیب خان ڈی ایس پی فارنزک لیبارٹری پشاور تعینات کیاگیاہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں