پشاور، ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر اکرام اللہ مروت کے والد کا انتقال

بدھ 12 دسمبر 2018 18:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ریڈیو پاکستان پشاور کے سینئر پروڈیوسر اکرام اللہ مروت اور نادر علی مروت کے والد ماسٹر حاجی گل جنان وفات پاگئے ہیں ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 11بجے انکے آبائی گائوں کوٹکہ گل بادشاہ لکی مروت میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں