شوکت یوسفزئی کا صحافی اسرارباچہ کی وفات پراظہارافسوس

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی نے معروف صحافی اسرار باچہ کے انتقال پر دلی دکھ اور رنج وغم کا اظہار کا ہے صوبائی وزیرنے اپنے تعزیتی بیان میں اسرار باچہ کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم اسرار باچہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے غمزدہ لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں