عوام کی زندگی سہل اور ان کے لئے زندگی کے سہولیات مہیا کرنا پاکستان تحریک انصاف اور صوبائی حکومت کے ترجیحات میں شامل ہیں، شوکت علی یوسفزئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:40
(جاری ہے)
پجگی روڈ پر واقع سرکاری مہمان خانہ میں فیملیز کیساتھ رات گزارنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ باقی مہمان خانوں میں فیملیز کے آنے کے بعد ان کو گاڑی کے ذریعے پجگی مہمان خانے میں لایا جائے گا۔
ان مہمان خانوں میں سہولیات کے بارے میں شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ مہمانوں کو رات کا کھانا اور ناشتہ بھی فراہم کیا جاتا ہے اس کے علاوہ سردیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کمروں میں ہیٹر اور واش رومز میں گرم پانی کا انتظام بھی موجود ہے جب کہ مسجد اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لئے یو پی ایس کی سہولت کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکاری مہمان خانوں میں مہمانوںکو لانے کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے خصوصی بسیں چلائی جاتی ہیں جو مہمانوں کو شہر کے مختلف علاقوں سے اکٹھا کرکے لاتی ہیں اور صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کاموں پر چھوڑ آتی ہیں۔ان سرکاری مہمان خانوں میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پچگی شیلٹر ہوم میں مہمانوں کو صحت کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ڈسپنسری بھی قائم کی گئی ہے جس میں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی نگہداشت کے لئے ان سرکاری مہمان خانوں میں ہر وقت وارڈن موجود رہتے ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کی مائنر سرجری اور طبعیت کی ناسازی، بونیر میں کل ہونے والا ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی