چیف سیکرٹری خیبرپختونخواکوتین دن کی ایکس پاکستان لیو دینے کی منظوری

پیر 17 دسمبر 2018 22:14

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) حکومت خیبر پختونخوا نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نوید کا مران بلوچ (پی اے ایس۔ بی ایس۔ ۔22 ( کو اپنے ذاتی معاملات کے سلسلے میںدبئی جانے کے لئے 31 ۔دسمبر 2018 سے 2 ۔

(جاری ہے)

جنوری 2019 ء تک تین دن کی ایکس پاکستان لیو دینے کی منظوری دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ وایڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت کو چیف سیکرٹری کے باہرکے ملک جانے پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں