محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتوں لیکچرار ریاضی کی پوسٹ پر سلیکشن مکمل

جمعہ 18 جنوری 2019 21:22

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتوں لیکچرار ریاضی (بی پی ایس17-معذور کوٹہ)کی پوسٹ پر اپنی سیلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات بھی متعلقہ محکمے کو بھیج دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں