دیہی علا قو ں میں فنڈز منتقل کئے گئے تو شدید احتجاج کریں گے‘پیرامام شاہ

ہفتہ 19 جنوری 2019 13:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) ایم پی اے پی کی93کے پی اے پیرامام شاہ نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت کی جا نب سے لکی مروت کے منظور شدہ بیو ٹیفیکیشن فنڈ شہر ی علا قو ں کی تعمیر و تر قی کے لئے ہے اس فنڈ کا دیہی علا قو ں میں استعما ل غیر قا نو نی ہو گااگر مذکورہ فنڈ کو رولرز ایریا منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تو شدید احتجاج کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے پی کے 93کے پی اے پیرامام شاہ کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع لکی مروت کے لئے بیوٹیفیکیشن کی مد میں ایک بلین روپے کافنڈمنظورہوچکاہے بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے قوا نین کے مطابق مذکورہ فندان علاقوں میں خرچ ہوگاجہاں پرنیبرہوڈکونسل ہوں گی اس لئے یہ فنڈنورنگ اورلکی شہروں میںترقیاتی منصوبوں پرصرف کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں