ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے رینک پر ترقی دینے کی منظوری

جمعرات 24 جنوری 2019 17:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ نے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے رینک پر ترقی دینے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارمنٹ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق ترقی پانے والوں میںفضل احمد جان ‘ سلیم ریاض ‘سرفراز علی شاہ ‘ وسیم احمد خلیل ‘محمد اشفاق ‘زین خان ‘شہرازدہ کوکب فارق اور جاوید احمد چغتائی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں