خیبر پختونخوا حکومت نے فوری طور پر ضلع شانگلہ کی تحصیل ’’بشام‘‘ کو سب ڈویژن کا درجہ دے دیا

بدھ 20 فروری 2019 20:59

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2019ء)لینڈ ریونیوایکٹ 1967 کی شق 5- اور 6 کے تحت اختیارات کو بروئے کارلاتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر ضلع شانگلہ کی تحصیل ’’بشام‘‘ کو سب ڈویژن کا درجہ دے دیا ہے اس امر کا اعلان ریونیواینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں