ہدایت اللہ خان ڈائریکٹر پی ایم یو محکمہ اعلی تعلیم تعینات

جمعہ 22 فروری 2019 19:50

ْپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) حکومت خیبرپختونخوا نے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر ہدایت اللہ خان (پی ایم ایس، بی ایس -18) کو فوری طور پر اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت ڈائریکٹر پی ایم یو محکمہ اعلی تعلیم تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلا میے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں