خوا تین کامعا شر تی ،سما جی اور اخلا قی کردار سازی میںاہم کردار ہے،ملحہ علی اصغر

ہفتہ 23 فروری 2019 19:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) معا شرے کی تر قی میں خوا تین کا بہت اہم کردار ہے خوا تین نہ صر ف معا شر تی ،سما جی اور اخلا قی کردار سازی میں اہمیت رکھتی ہیں بلکہ آج کے جدید دور میں معا شی تر قی میں بھی خد ما ت میں کسی سے پیچھے نہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر رکن خیبر پختو نخوا اسمبلی ملحہ علی اصغر نے گزشتہ روزکے روز ادا رہ تدریس القرآن و یتیم خا نہ ایبٹ آباد میں وزیر اعظم یو تھ سکل ڈویلپمنٹ پرو گرا م کے تحت فیشن ڈیزائنگ کو رس مکمل کر نے وا لی خوا تین میں سلا ئی مشینیں تقسیم کر نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

ملحہ علی اصغر نے مزید کہا کہ خوا تین کی تر قی کے لئے ہر ممکن کو شش کرو نگی اور اس ادا رہ کو مزید مضبو ط بنا نے میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کرنے میں کو ئی وققیہ خرو گزاشت نہیں کرو نگی۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطا ب ک تے ہو ئے ادا رہ کے چیئر مین محمدسا جد اعوا ن نے کہا کہ ادا رہ گزشتہ 75سا لو ں سے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہا ہے اور ادا رے کے ممبرا ن کا بڑا کلیدی کردار ہے اور آج ادا رہ جس مقا م پر ہے یہ انہیں ممبرا ن کی بدو لت ہے ۔

وزیر اعظم یو تھ سکل ڈویلپمنٹ پرو گرا م کے تحت فیشن ڈیزا ئنگ کو رس مکمل کر نے وا لی خوا تین میں سلا ئی مشینیں تقسم کی گئی فیشن ڈیزا ئنگ میں نما یا ں پو زیشن حا صل کر نے وا لی خوا تین کو کیش انعا ما ت بھی دیے گئے نقد انعا م ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد و نگرا ن اعلی ادا رہ تدریس القرآن عا مر آفا ق نے اپنی طر ف سے دیے ۔تقریب میں سمیرا جدو ن ایڈو کیٹ ،ممبر ڈسٹر کٹ کو نسل تمینہ فہیم ،ممبر ڈسٹر کٹ کو نسل آمنہ خا ن ،ملک نواز ،کو ثر نقوی اور ملک سعید اختر ایڈو کیٹ بھی مو جو د تھے۔

آخر میں لا ریب شبیر کو نقد انعا م دیا گیالا ریب شبیر نے بیو ٹیشن کو رس میں صو بے بھر میں پہلی پو زیشن حا صل کی ۔بعد ازان مہما ن خصو صی نے ادا رے میں رہا ئش پزیر بچو ں سے ملا قا ت کی اور ادا رے کا تفصیلی دورہ بھی کیااور آخر میں ادا رے کی ممبر شپ بھی لی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں