این ٹی ایس ٹیسٹ کے کامیاب امیدواروں کا تقرر نامے میں تا خیرکیخلاف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ

منگل 19 مارچ 2019 23:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) این ٹی ایس ٹیسٹ کے کامیاب امیدواروں نے تقرر نامے میں تا خیرکیخلاف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیا دت سلیکٹیڈ پی ایس ٹی امیدوارکر رہے تھے مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر اپنے مطا لبا ت کے حق میں نعر ے در ج تھے ۔

(جاری ہے)

مظا ہر ین کاکہنا تھا کہ ہا ئی کورٹ فیصلے کے باوجود بھی ہما ر ے تقر ر نا مے میں تا خیر خر بے استعما ل کر ر ہے ہیں اور اب تک محکمہ تعلیم نے آرڈرز جا ر ی نہیں کیا گیا اس سلسلے میں کئی د فعہ ڈی ای او کے ساتھ ملاقات بھی ہو ئی اور انہوں نے یقین د ہا نی بھی کرا ئی کہ 28فروری تک تقرر نا مے جا ر ی کئے جا ئینگے ۔انہوں نے سیکر ٹر ی ایجو کیشن ،مشیر تعلیم اور د یگر کو کئی بار درخواستیں بھی د یں مگر ان کی طرف سے بھی کو ئی شنوائی نہیں ملی ۔انہوں نے حکام بالا سے اپیل کیا ہے کہ ہما رے تقرر نا مے جلد سے جلد جا ر ی کئے جا ئے بصورت د یگر ہم محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاجی تحر یک شروع کر ینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں