لله*وزیراعلیٰ اورگورنرخیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع میں مواصلاتی وسائل کے حوالے سے اہم اجلاس
uمواصلاتی مسائل کے حل کے لئے جامع حکومت عملی پر تبادلہ خیال
بدھ 20 مارچ 2019 22:10
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور فلاح کے لئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ یہ علاقے گزشتہ ستر سالوں سے جدید سہولیات سے محروم رہے ہیں۔ ہم ان کی تمام محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں اور انہیں حقیقی معنوںمیں ترقی اور فلاح کے قومی دھارے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ جدید دور کی ضرورت اور قبائلی عوام کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ،گورنراوروزیراعظم کے مشیر نے نئے اضلاع میں تیز ترین انٹر نیٹ سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے اضلاع کی اس مشکل کو خصوصی طور پر حل کیا جائیگااورڈیجیٹل اورجدید سہولیات کے بڑھتے ہوئے خلاء کو ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔ اجلاس میں اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ نئے اضلاع کی فلاح و ترقی کے لئے وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے۔ ان علاقوںکے عوام نے پہلے ہی بڑی مشکلات اٹھائی ہیں اور ملک کے لئے بے مثال قربانیا ں دی ہیں۔ ہم نہ صرف ان کی تکالیف دور کریں گے بلکہ انہیں خوشحالی کے نئے دور میں داخل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائیں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ، معاون خصوصی مشعود احمد خان نے ..
پشاور ، کاروباری خواتین کے لیے رجسٹریشن اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
صاف پانی کی فراہمی,نکاسی آب اور ٹیوب ویلوں کی مرمت سمیت تمام مسائل کا حل ترجیح ہے،پختون یار خان
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کیلئے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی ..
وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے جدید منصوبے کے متعلق ..
خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرات شکیل احمد نے ارباب نیاز انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے کی تکمیل ..
پشاور ہائی کورٹ کا 14 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے نو منتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورت حال اور مزید بارشوں کی وجہ سے خطرات بڑھنے کے خدشہ
خیبرپختونخواہ اسمبلی مخصوص نشستوں پر حلف معاملہ،وزیراعلیٰ اور کابینہ کو اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات ..
گورنرحاجی غلام علی کی کسٹمز ہاؤس پشاورمیں 2 شہید کسٹمز انٹیلی جنس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو