ضلع پشاور کی حدود کے اندر ہوائی فائرنگ کرنے ، کواڈ کا پٹر، کبوتر اور پتنگیں اڑانے پر پابندی عائد

پیر 25 مارچ 2019 23:54

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے پی اے ایف بیس پشاور سے جہازوں کی پروازوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود کے اندر ہوائی فائرنگ کرنے ، کواڈ کا پٹر، کبوتر اور پتنگیں اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کیلئے نافذالعمل رہے گا

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں