ٓپشاور، قومی وطن پارٹی نے سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کیلئے افضل خان پنیالہ کو آرگنائزر نامزد کرد یا

منگل 26 مارچ 2019 22:02

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) قومی وطن پارٹی نے سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کیلئے افضل خان پنیالہ کو آرگنائزر نامزد کردیا۔

(جاری ہے)

پارٹی کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی وطن پارٹی نے افضل خان پنیالہ کو سٹی دسٹرکٹ پشاور کے لئے آرگنائزر نامزد کرتے ہوئے انھیں ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے پارٹی کی ممبر سازی پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں