وفاقی کابینہ میں رد وبدل حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،پیپلزپارٹی خواتین ونگ
جمعہ 19 اپریل 2019 23:26
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ عمران خان نے انتخابات سے قبل اسد عمر کو تمام ملکی معاشی مسائل کو حل کرنے کا اہل ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی 8ماہ کی کارکردگی سے ان دعوئوں کی قلعی کھل گئی ہے۔
18ویں ترمیم کے خلاف ہونے والی سازشوں کاذکر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اس آئینی ترمیم کو بدلنے کیلئے پارلیمنٹ میں مطلوبہ دو تہائی اکثریت حاصل نہیں ۔انھوں نے کہا کہ وہ عناصر جو صدارتی طرز حکومت کی خوبیاں بیان کر رہے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ 1973کے آئین کے تحت ان کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوسکتی۔انھوں نے کہا کہ ان کی جماعت 18ویں ترمیم رول بیک کرنے اورملک میں صدارتی نظام متعارف کرانے کی کسی بھی کوشش کی شدید مخالفت کرے گی۔انھوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام میں ضلعی کونسل کا خاتمہ اس بات کی دلیل ہے کہ تحریک انصاف کی پچھلی حکومت کی متعارف کرائے گئے لوکل گورنمنٹ سسٹم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔مہر سلطانہ ایڈوکیٹ نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ امن و امان کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے جس سے عوام میں بے سکونی اور بے چینی پائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخو ا سے رابطہ
پشاور، بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائیاں جاری ، ڈپٹی کمشنرخیبرکیپٹن (ر) ثنا اللہ خان
ڈپٹی کمشنرپشاورکا بڈھنی نالے کا دورہ، پانی کے بہاؤ کا جائزہ لیا
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ، معاون خصوصی مشعود احمد خان نے ..
پشاور ، کاروباری خواتین کے لیے رجسٹریشن اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
صاف پانی کی فراہمی,نکاسی آب اور ٹیوب ویلوں کی مرمت سمیت تمام مسائل کا حل ترجیح ہے،پختون یار خان
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کیلئے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی ..
وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے جدید منصوبے کے متعلق ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا