پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ریسرچ سمیت دیگر افسروں کی اگلے گریڈ میں ترقی

منگل 23 اپریل 2019 12:54

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کے ڈائریکٹر ریسرچ علی گوہر خان کو گریڈ 20میں جبکہ انسٹیٹیوٹ کے دوسرے افسران کو گریڈ 19اور گریڈ 18میں ترقی دی گئی‘ ان میں ڈاکٹر غلام علی باجوہ‘ محمدسلیم ‘ ایاز خان جبکہ گریڈ 18میں انور علی‘ نوید احمد‘ زاہد رئوف اور احمدضمیر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں