خیبرپختونخوا کے 131انسپکٹرزکوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دینے کا فیصلہ

جمعرات 25 اپریل 2019 13:03

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) خیبرپختونخوا پولیس کے 131انسپکٹرزکوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دینے کافیصلہ کیاگیاہے ،پولیس ذرائع کے مطابق ان انسپکٹرزکوان کی بہترین کارکردگی اورسنیارٹی کے بنیادپرترقی دینے کافیصلہ کیاگیاہے ان کی فہرستیں تیارکرلی گئی ہے اورجلدہی ترقی کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاجائیگا۔

(جاری ہے)

یہ انسپکٹرزخیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں