پشاور، اللہ سے باغی اور حرام خور قیادت سے کسی خیر کی امید عبس ہے، نورغلام
جمعرات 25 اپریل 2019 22:53
(جاری ہے)
اس موقع پرامیر جماعت اسلامی این ای30ڈاکٹرجمال الدین ، مشہور نعت خوان شاہ سوار خان ،یوسف خان ، نعیم خان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے نورغلام نے مزید کہا کہ حکومت کی آٹھ ماہ کی کارکردگی اورمہنگائی سمیت عوام دشمن اقدامات پی ٹی آئی قیادت سے وابستہ امیدیں مایوسی میں تبدیل ہورہی ہیں،خوشحالی وتبدیلی کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حکومت میں نا ہوتے ہوئے بھی روزگارتعلیم صحت کے میدان میں پشاور کے غیور عوام کی بلاتفریق خدمت کر رہی ہے،عوام نے اگرموقعہ دیا تو انکی امیدوں پرپورااتریں گے،جماعت اسلامی کی بچلی سطح کے اُمیدوار سے لیکردومرتبہ کے پی کے کے سینئر وزیرسینیٹر سراج الحق تک کی کارکردگی امانت دیانت وخدمت پوری قیم کے سامنے جس کے مخالفین بھی معترف ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپنے گناہوں کی توبہ،انسانیت کی خدمت کے ذریعے رب کو راضی اورمہنگائی سمیت تمام مصیبتوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں،جماعت اسلامی کی دعوت الی اللہ دعوت قرآن مہم وپیغام قرآن اجتماع کا مقصدبھی یہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نشے سے پاک پشاور مہم دوبارہ آغاز ‘ سفارشات مرتب
وزیراعلیٰ گنڈاپور اور ترجمان فلاپ فلم کے سواء کچھ نہیں،اختیار ولی
پشاور،حکمر انوں کی نا اہلی ‘ باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی
بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ‘ امجد آفریدی
پی بی ایف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت بروز بدھ پشاورمیں ہاؤسنگ ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت پشاورمیں ہاؤسنگ اتھارٹی ..
ضم شدہ اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے ہم پلہ بنانا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،عدنان قادری
لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی
ضلع دیربالا میں 29 اپریل سے شروع ہونیوالے انسداد پولیو مہم کے تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
دیر بالا میں طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونیوالے سڑکوں کو کلیئر کرکے ہر قسم کے ٹریفک کے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم