ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلے پولیس سٹیشن کاباقاعدہ افتتاح کردیا گیا، محمد علی خان ایس ایچ او تعینات

جمعہ 24 مئی 2019 16:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلے پولیس سٹیشن کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن میں محمد علی خان ایس ایچ او تعینات کیاگیاہے جبکہ ابتدائی طور پر 30 کے قریب اہلکار فرایض انجام دینگے جنکی تعداد مرحلہ وار ایک سو سے اوپر تک لے جائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں