عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ڈاکٹر امجد علی
ہماری خدمت بلا تفریق پارٹی کے جاری ہے۔ ترقیاتی کاموں میں سب کو حصہ دے رہے ہیں تا کہ احساس محرومی اور غربت کا صحیح معنوں میں خاتمہ ہو سکے۔ اسی مقصد کے لئے وزیراعظم عمران کے وژن کے مطابق پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے کے لئے ہم سب نے مل کر آگے آنا ہوگا،صوبائی وزیر معدنیات
پیر 15 جولائی 2019 23:59
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوامی فلاحی منصوبوں پر خطیرفنڈز خرچ کر رہی ہے۔
جس کا واحد مقصد بغیر کسی لالچ اور پارٹی تعلق کے عوام کو فائدہ پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا وزیراعلیٰ محمود خان کے وژن کے مطابق سوات سے غربت مٹانے کے لئے سیاحت سمیت دیگر منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔ جس کے اثرات تمام صوبے پر مرتب ہوں گے۔ انہوں نے اہل علاقہ کو یقین دلایا کہ پانی، نکاسی آب اور صحت و صفائی کے حوالے سے حکومت مسائل سے باخبر ہے اور ترجیحی بنیادوں پر اس کے حل کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہیں۔وزیرمعدنیات نے اس موقع پر مقامی لوگوں کے مسائل بھی سنے، اور موقع پر ان کے حل کے لئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے عوامی نمائندوں نے اپنے آپ کو متحرک کیا ہوا ہے، تاکہ لوگوں کے مسائل جلدسے جلدحل ہوسکیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری