صوبائی اسمبلی کااجلاس کل دوپہردوبجے ہوگا

بدھ 17 جولائی 2019 23:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے صوبائی اسمبلی پروسیجر اینڈ بز نس رولز 1988 کے تحت صوبائی اسمبلی کا اجلاس 18 جولائی 2019 کو دو بجے دوپہر طلب کیا ہے جو اس سے پہلے 18 جولائی 2019 صبح دس بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں