پچاس سال بعد اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی،شوکت یوسفزئی
کشمیریوں پر ظلم سے دنیا میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے، عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے دنیا میں پاکستان کی عزت بحال ہوئی ہے اور دنیا مان گئی ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے اور مودی کشمیر میں دہشت گردی کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے سربراہ رہے ہیں کیا ان کا اتنا حق نہیں بنتا کہ وہ کشمیر پر بات کر سکیں وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
پیر 19 اگست 2019 20:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم متفق ہے۔ کشمیری اس وقت پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہیں مولانا فضل الرحمن اگر پشاور سے اسلام آباد تک بھی روڈ بند کردیں پھر بھی احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کی دوسری آل پارٹیز کانفرنس میں کسی اعلی پائے کے سیاست دان نے شرکت نہیں کی۔ مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا فتویٰ دیکھائیں جس میں کرپشن جائز ہو نواز شریف اور زرداری کو اگر جیل سے رہائی چاھئے تو لوٹی ہوئی دولت واپس کریں۔ ایک سوال کے جواب میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کوئی جرآت نہیں کر سکتا کہ وہ انسدادپولیو مہم کو روکے حکومت کسی سے بلیک میل نہیں ہوگی۔ ہم افغانستان اور نائجیریا کی صف میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔انسداد پولیو مہم روکنے یا بدنام کرنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ تصویری نمائش کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام تصاویر نادر ہیں اور ان میں جدوجہد نظر آتی ہے۔الگ اسلامی ریاست پاکستان کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح کی کی جانے والی کوششوں کو اس تصویری نمائش کے ذریعے سامنے لایا گیا ہے۔ ہمیں 14 اگست اور کشمیر میں ہونے والے ظلم سے نوجوانوں کو باخبر رکھنا ہے۔ صوبائی وزیر نے تحریک پاکستان کے حوالے سے اور قائد اعظم کی مختلف تصاویر بھی نمائش میں دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی