کیلاش قبیلے کیلئے قبرستان کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا

ہفتہ 24 اگست 2019 00:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کی ہدایت پرکیلاش قبیلے کیلئے قبرستان کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا اور اس سلسلے میں ریونیو آفیسر کی جانب سے تما م قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد قبرستان کی اراضی کا قبضہ بھی کیلاش کمیونٹی کے حوالہ کیا جائے گا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں