ِمحکمہ صنعت کے 3سٹینو گرافرز کو گریڈ 16سے گریڈ 17میں ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر ترقیاں دیدی

جمعہ ستمبر 19:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء)محکمہ صنعت کے 3سٹینو گرافرز کو گریڈ 16سے گریڈ 17میں ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر ترقیاں دیدی گئی ہیں جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ترقی پانے والے سٹینو گرافرز میں سید کریم باچا ، سید عبدالمالک اور جاوید احمد شامل ہیں

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments