نیب کے 11ایڈیشنل ڈ ائریکٹرز کو گریڈ 20میں ڈائریکٹر کے عہدے پرترقیاں دیدی

جمعہ 20 ستمبر 2019 19:51

ٰپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء) نیب کے 11ایڈیشنل ڈ ائریکٹرز کو گریڈ 20میں ڈائریکٹر کے عہدے پرترقیاں دیدی ہے نیب کے پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں نیاز حسین ، غلام صفدر شاہ ، نسیم احمد خان، غازی رحمان ، ظفر اقبال خان ، اظہار احمد ، عاصم لودھی ، محمد اکرام ڈار ،طارق امجد بٹ ، نعمان اسلم ، امجد مجید شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

جنہیں گریڈ 20میں ترقیاں دیدی ہے یہ ڈائریکٹرز ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، روالپنڈی ،اور سکھر کے دفاتر میںخدمات سرانجام دے رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں