حیات آباد میںڈاکٹروں کے لئے تر بیتی کورس کا اانعقاد

ہفتہ 21 ستمبر 2019 19:14

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) کڈنی سنٹر حیات آباد میں ایف سی پی ایس ڈاکٹروں کے لئے تر بیتی کورس کا انفقاد کیا گیا، تربیتی کورس میں تحریر ی امتحان کے علاوہ زبانی امتحان بھی شامل تھا تربیتی کورس میں پورے ملک سی100 سے زائد اسپیشلسٹ ڈاکٹروں نے حصہ لیا اس موقع پر ایف سی پی ایس ڈاکٹروں سے زبانی اور تحریری امتخان کی ذمہ داری ڈاکٹر ناصر اور کزئی اور ایسوسی ریٹ پر دمنیر ڈاکٹر لیاقت علی نے سنبھال لی تھا تربیت کورس میں بطور ممتحنین کے فرائض لورا لو جسٹ پروفیسر خورشید انور پروفیسر احمد ایاز ،بریگیڈیئر رفیق ظفر اور بریگیڈیئر سرور علوی نے انجام دیئے ان کے علاوہ پروفیسر میاں نوشاد علی پروفیسر آصف ملک پروفیسر مظہر خان اور ڈاکٹر شہزادہ و غیزن نے تر بیت کورس اپنے فرائض انجام دیئے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں