سید فرقان الوہاب کو میڈیاکیلئے بحیثیت فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر مقرر کر دیا

پیر 14 اکتوبر 2019 18:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سوشل میڈیا کیلئے وزیر اعلیٰ کے فوکل پرسن سید فرقان الوہاب کو فوری طور پر میڈیا (پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا) کیلئے بحیثیت فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان چیف منسٹر سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں