سی پیک کے باعث فنی تعلیم کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، ظاہر شاہ طورو
بدھ 16 اکتوبر 2019 12:01
(جاری ہے)
تقریب سے ٹیوٹا کے ایم ڈی سجاد علی شاہ، ڈائریکٹر اکیڈمک ، صادق اورکزئی، چیئرمین ہدایت اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کیوای سی عبدلولی یونیورسٹی شاہ حسین اعوان سمیت چیمبر کے صدر کلیم اللہ امجد اور مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ادارے کے پرنسپل انجینئر عبدالمقصود نے بریفنگ دی اور ادارے کی مجموعی کارکردگی سے شرکا کو آگاہ کیا ۔مہمان خصوصی ظاہر شاہ طورو نے کہاکہ سی پیک کے باعث فنی تعلیم کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے اور ان ضروریات کود یکھتے ہوئے فنی تعلیمی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ ظاہر شاہ طورو نے کہاکہ موجود ہ حکومت کی ترجیحات میں ٹیکنکل ایجوکیشن سرفہرست ہیں اوران کی اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
خیبر، جمرود پولیس کی کارروائی، پیدل ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم سے 2 کلوگرام ہیروئن ..
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
نادرن بائی پاس کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے، کمشنر پشاور
حفاظتی ٹیکوں کاعالمی دن کےموقع پرنوشہرہ جلوزئی بی ایچ یو میں آگاہی واک کا اہتمام
گورنر خیبرپختونخوا سے چئیر مین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
پشاور،چوری شدہ مال برآمدگی کے بعد مالکان کو دینے کے متعلق تقریب
پشاورکے بعض فیڈروں پرمرمت کی وجہ سےبجلی بند رہے گی، ترجمان پیسکو
مردان پولیس کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد