سپرنٹنڈنٹس اینڈپرنسپل اسسٹنٹس کی49افسروں کی عارضی بنیادوں پرگریڈ16اور17میںتعیناتی کے احکامات جاری

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:21

پشاور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) مجازحکام نے صوبائی سلیکشن بورڈکی27ستمبرکوہونیوالے اجلاس کی سفارشات کی روشنی میںسپرنٹنڈنٹس اینڈپرنسپل اسسٹنٹس کے 49افسروں کو گریڈ16اور17میں عارضی بنیادوںمیں مختلف اسامیوں پر تعینات کردیاہے۔اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق سپرنٹنڈنٹس گریڈ17کے وزیرزادہ سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،محمدایوب سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ داخلہ ، محمدشریف سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،محمدہارون سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ اوقاف،شاکراللہ خان سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ صنعت،محمدعلی سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ معدنیات،دائودجان سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ایلمنٹری اینڈسکینڈری ایجوکیشن،عبدالوکیل سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ہیلتھ،اقبال نواز خان سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،نعمت خان سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،محمدسلیم سیکشن افیسر اوپی ایس (لیجیٹیشنll)ای اینڈاے ڈی ڈیپارٹمنٹ،محمداسرار سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ صحت،سلطان وزیر سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ کھیل، اکرام محمد سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ اطلاعات،حبیب اللہ (آر۔

(جاری ہے)

VI)سیکشن ای اینڈاے ڈی )،محمداسلم سیکشن افیسر اوپی ایس گورنرہائوس ، عبدالحق سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس، محمدجاوید سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ قانون،حنیف اللہ سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ زراعت، اخترمنیر سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس ، مصدق شاہ پالیسی سیکشن ای اینڈاے ڈی ڈیپارٹمنٹ، محمدیاسین سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ہائرایجوکیشن،محمدسلیم (ایچ آرڈی۔

lسیکشن )ای اینڈاے ڈی)،کفایت خان ٹرانسپورٹ سیکشن ای اینڈاے ڈی ،محمدرفیق سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ سی اینڈڈبلیو،اورنگزیب سیکشن افیسر اوپی ایس (وی آئی پی فلائٹس ای اینڈاے ڈی)،گریڈ16کے پرنسپل اسسٹنٹس رنگین خان سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ توانائی ، حامدحسین شاہ سیکشن افیسر اوپی ایس )ایچ آرڈی ۔l )، (ای اینڈاے ڈی )، محمدشمیم سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،محمدانور سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ایلمنٹری اینڈسکنڈری ایجوکیشن، سید عرفان شاہ پی ایس (اوپی ایس)ٹومنسٹرفارفوڈ،ضیاء الحق پی ایس (اوپی ایس)ای اینڈاے ڈی ، طارق رحمن سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ کے پی پسرا،شمس الحق اسسٹنٹ ڈائریکٹر(اوپی ایس )پی ڈی ایم اے ، صداقت سیکشن افیسر(اوپی ایس)محکمہ ماحولیات،محمدنعیم سیکشن افیسر (اوپی ایس)محکمہ ٹرانسپورٹ، سیف الرحمن سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ پی ایچ ای،جاویدانورسیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ایلمنٹری اینڈسکینڈری ایجوکیشن،رازق محمد سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ داخلہ، محمدارشاداللہ سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ فنانس،فراصت حسین محکمہ اوقاف، ناصرعلی محکمہ فنانس، شکیل خان محکمہ اطلاعات، یار محمد سیکشن افیسر اوپی ایس محکمہ ایلمنٹری اینڈسکنڈری ایجوکیشن اور احمدحسین کو(آر۔

lllسیکشن)ای اینڈاے ڈی تعینات کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں