کسٹم انٹیلی جنس پشاورکی پشاور مردان موٹروے پر کاروائی،250 کلوگرام چرس برآمد

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) کسٹم انٹیلیجنس پشاورکی پشاور مردان موٹروے پر کاروائی،250 کلوگرام چرس برآمد،جس کی کل مالیت تین کروڑ سے زیادہ ہے ڈرائیور ایک گھنٹے کے تعاقب سے فرار۔

(جاری ہے)

اطلاع ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس زاھد کھوکھر نے ڈائریکٹر راشد حبیب کو دی جس کے بعد ٹیم تشکیل دی گء۔ افسران میں سید فیصل بخاری ایڈیشنل ڈائریکٹر، نجیب ارجمند ڈپٹی ڈائریکٹر اور انٹیلی جنس افسر محمد جاوید شامل ہیں۔سامان اور گاڑی دفتر منتقل کر دیا گیا ھے اور مزید کارواء اور تفتیش جاری ھے۔ یہ کیس انٹیلی جنس کے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حصہ ھے اور ان تمام افراد کو وارننگ ھے جو اس گھناؤنے جرم کا حصہ ھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں