شانگلہ‘ ڈینگی بخار سی10سویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

پیر 21 اکتوبر 2019 11:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) شانگلہ میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ شانگلہ کے گائوں میرابالامانڑئی کے عطاء الرحمن کو چار دن پہلے ڈینگی بخار ہوا تھا جیسے علاج کے لئے سوات ہسپتال منتقل کیاگیا۔ عطاء الرحمن دسویں جماعت کا طالب علم تھا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں