مرحوم پولیس کانسٹیبل سجاد احمد کی رسم ِ قل

جمعرات 14 نومبر 2019 18:05

پشاور۔14نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) مرحوم پولیس کانسٹیبل سجاد احمد جو کہ گذشتہ روز بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے کی رسمِ قل آج بروزہفتہ بوقت چار بجے سہ پہر اُنکی رہائش گاہ واقع منگاہ درگئی،حصارہ، ضلع چارسدہ میں اداکی جائے گی۔تمام احباب سے شرکت کی استدع ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں