cجماعت اسلامی پشاور کے ضلعی شوریٰ کا اجلا س کل طلب

منگل 19 نومبر 2019 23:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2019ء) امیر جماعت اسلامی پشاور عتیق الرحمن نے جماعت اسلامی پشاور کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس وز بدھ 20 نومبر کو 3 بجے ضلعی دفتر نشتر آباد میں طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیاسی وتنظیمی صورت حال کاجائزہ لیاجائے گا اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں