ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی سے متعلق امور کیلئے بحیثیت فوکل نامزد

جمعرات 12 دسمبر 2019 00:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے این اے 8- ملاکنڈ (پروٹیکٹد ایریا) سوات سے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر کو خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی سے متعلق امور کیلئے بحیثیت فوکل نامزد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان وزیر اعلیٰ سیکرٹریت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں