بونیر کی حدود میں سکول کے گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی کٹس کی تنصیب اور گاڑیوں کی چھتوں پر سکول بیگز رکھنے پر پابندی عائد

منگل 21 جنوری 2020 00:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بونیر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بونیر کی حدود میں سکول کے گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی کٹس کی تنصیب اور گاڑیوں کی چھتوں پر سکول بیگز رکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے، یہ پابندی عرصہ دو ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں