بلدیات پراجیکٹ میںغیر مقامی افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے،فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن

جمعرات 23 جنوری 2020 23:49

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن نے قبائلی اضلاع میں یو این ڈی پی سفیر بلدیات پراجیکٹس میں غیر قانونی غیر مقامی افراد کی بھرتی کو مسترد کر تے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یو این ڈی پی کے سفیر بلدیات پراجیکٹ میںغیر مقامی افراد کے خلاف ایکشن لیں اور قبائلی ضم شدہ اضلاع کے طلباء کیلئے تعلیمی اداروں میں مخصوص کوٹہ سمیت اسکالر شپ بحال کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں