مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو

منگل 18 فروری 2020 18:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 220کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20اور 24 فروری صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نستہ روڈ،گجر گڑھی , چارسدہ روڈ،پی آرسی،شیخ ملتون ،رشکئی ،سٹی 2،بنک روڈ،عیدگاہ،بغدادہ،بغدادہ نیو،مال روڈ اورپاکستان چوک , احمد آباد, نیو تارو, چارسدہ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ․ 132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور 22 فروری صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی طوطالئی, نواں کلی, کرنل شیر خان, بام خیل, چار باغ, منصور, پلوڈنڈھ, کھدو خیل, رورل, زیدہ, شیخ جانا, صوابی سٹی, مرغزار, صوابی یونیورسٹی, ٹاون 2,1, مرغز رورل, پنج پیر, زیدہ, لاہور سٹی, چھوٹا لاہور, کھدو خیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․ 132کے وی را ئٹ بنک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور 22 فروری صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اتلہ, گنداف, مینئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․ 132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19فروری صبح9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس1,2, ایس این کی, صوابی میرا, ٹاون 2,3, پنیاں, میر پور 1, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں