قبائلی اضلاع میں 84 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر شرو ع ہوچکے ہیں، شوکت یوسفزئی
منگل 18 فروری 2020 18:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ انضمام کا عمل مشکل تھا جو کامیابی سے مکمل کیا، قبائلی اضلاع میں زیرو سے کام شروع کیا، قبائلی اضلاع کے تمام خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ دیئے گئے ہیں جس میں تقریبا 7 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کیا جا سکتا ہے، نوجوانوں کو روزگار کے لیے 1 ارب کے قرضے دیئے گئے ہیں، خاصہ دار اور لیویز فورس کو کامیابی کے ساتھ پولیس میں ضم کیا گیا ہے اور عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔
قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کام منتخب نمائندوں کے ذریعہ کیے جائیں گے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اپوزیشن کی پارٹیاں بھی حکومت میں رہ چکی ہیں کیا ان کے دور میں تمام مسائل حل ہوئی ریاستی اداروں پر تنقید سے کیا وہاں پر ترقی اور امن آئے گا۔ امن کے لیے سیکورٹی اداروں، عوام اور پورے ملک نے قربانیاں دی ہیں، ملاکنڈ ڈویڑن میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت میں آپریشن ہؤا لیکن عوام نے حالات کو سمجھا اور آج وزیر اعلیٰ ملاکنڈ ڈویڑن سے ہی منتخب ہؤا ہے، جہاں آپریشن ہوتا ہے وہاں تھوڑے مسائل ہوتے ہیں لیکن اس کو حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں اپنی پیدا کی گئی بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ کے حساب سے صنعتوں کو دے رہے ہیں جس سے صوبے میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ افغانستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے بارڈر 24/7 کھول دیا ہے، افغانستان میں امن کے قیام سے وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت میں آسانی ہو گی۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات صوبے اور قبائیلی اضلاع میں ایک ساتھ کرانا چاہتے ہیں، انتخابات کے لیے تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہم رمضان کے بعد انتخابات کے لئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پولیو ابھی بھی پاکستان میں موجود ہے، پاکستان ہم سب کا ہے، صحت مند قوم اور بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کا ہر حال میں خاتمہ کرنا ہو گا اور پولیو مہم میں بحیثیت قوم حصہ لینا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت