پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 اور 20کے 3افسران کے تبادلے

جمعہ 28 فروری 2020 21:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2020ء) پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 اور 20کے 3افسران کے تبادلے کردیئے گئے ہیں خیبر پختونخوا میں تعینات گریڈ 19کے خرم رشیدکی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے حوالے کردی گئی ہیں گریڈ 19کے فلائٹ لیفیٹینٹ ریٹائرڈ قیصر بشیر کی خدمات گلگت بلتستان کے حوالے کردی گئی ہیں گریڈ20کے عرفان بلوچ کی خدمات ایف آئی اے کو دینے کے حوالے سے اعلامیہ واپس لے لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں