ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی قیصر کنڈی کا مختلف آٹا سیل پوائنٹس کا دورہ

جمعہ 3 اپریل 2020 21:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی قیصر کنڈی کے مختلف آٹا سیل پوائنٹس کا دورہ کیا،اس موقع پر سرکاری آٹے کی کوٹہ کے مطابق فروخت کی نگرانی کی جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کوٹہ کے مطابق عوام کو فراہمی کی ہدایت کی جبکہ پنجاب آٹے پر مناسب منافع کمانے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

مذید الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں کے تعاون سے دکانوں و دیگر کاروباری مراکزکے سامنے چانے سے دائرے بنوائے تاکہ لوگ خریداری کرتے وقت ایک دوسرے سے فاصلے پر رہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں