میاں افتخار حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

جمعہ 29 مئی 2020 23:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان اے این پی زاہد خان کے مطابق میاں افتخار حسین کا کچھ روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔زاہد خان نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد میاں افتخار حسین آئسولیشن میں رہے تاہم اب اٴْن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں