بنوں ، ضلع میں غیر قانونی مائننگ، کھدائی اورچھوٹے معدنیات لے جانے پرایک ماہ کیلئے پابندی عائد

پیر 6 جولائی 2020 22:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2020ء) ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع بنوں میں غیر قانونی مائننگ، کھدائی اورچھوٹے معدنیات لے جانے پرایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)محمد زبیر خان نیازی نے مفادِ عامہ کی خاطر دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع بنوں میں غیر قانونی مائننگ، کھدائی اورچھوٹے معدنیات لے جانے پر مورخہ یکم جولائی تا 30جولائی 2020تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خلا ف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں