کورو نا لا ک ڈ اون سے متا ثرہ تعمیر ا تی انڈ سٹری کیلئے خصو صی ما لیا تی اور ٹیکسو ںریلیف پیکج کا اعلا ن کیا جا ئے، مقصود انور

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر ا نجینئر مقصود انور پر ویز نے صوبا ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ کورو نا لا ک ڈ اون سے متا ثرہ تعمیر ا تی انڈ سٹری کیلئے خصو صی ما لیا تی اور ٹیکسو ںریلیف پیکج کا اعلا ن کیا جا ئے۔ یہ مطا لبہ انھو ں نے گذشتہ رو ز ا لخد مت تا جر ان و رئیل اسٹیٹ بز نس فور م کے صدر ملک رحمت علی کی سر بر اہی میںوفد سے ملا قا ت کے دور ان کیا ۔

ا لخد مت تا جر ان و رئیل اسٹیٹ بز نس فور م نا ئب صدر امدا د حسین ہا شمی ، جنر ل سیکر ٹری حا جی عا بد خان، شیخ عبد الر حمان، حا جی فیض یا ب اعوان، حا جی اقبال صد یقی، حا جی ا فتخا رخان، حا جی شاہ پورسلام اور حا جی سطا ن گل بھی ملا قات کے دوران موجود تھے۔

(جاری ہے)

وفد نے سر حد چیمبر کے صدر انجینئر مقصو د انور پر و یز کوکو ر ونا لاک ڈ اون کی و جہ سے تعمیر اتی انڈ سٹر ی د رپیش مسا ئل سے تفصیلا ا ٓگا ہ کیا انھو ں نے کہا لاک ڈ اون کے با عث جا ئید ادوں کے انتقا لات ، وراثت بند ہو نے کے سا تھ سا تھ ، فر د نمبرکے ا جر اء ، نئی رجسٹری کے ا ند را ج پر پا بندی اور گین ٹیکس بھی حسب وعدہ معا ف نہیں کیا گیا جس کے و جہ سے تعمیر اتی انڈ سٹری زوبو حا لی کا شکا ر ہے جسکی وجہ سے ہزاروں کی تعد اد میں اس شعبہ سے و ابستہ افر ا دبے رو ز گار ہو چکے ہیں انھو ں نے کہا ہے تعمیر اتی شعبہ سے متعلق مسا ئل کو وزیر اعلی خیبر پختو نخوا ، صو با ئی وزراء تیمو ر سیلم جھگڑ ا ، شوکت یوسفز ئی ، وز یر اعلی کے مشیر بر ائے ا یکسا ئز اینڈ ٹیکیسشن غا زی عزن جما ل ،کمشنر ، ڈپٹی کمشنر پشاور سمیت متعلقہ اداروں سے بات چیت نے ان مسا ئل کے حل کیلئے کو ئی خاطر خو اہ ا قدا ما ت نہیں کئے گئے ہیں ۔

انھو ں نے بتا یا ہے کہ ر جسٹری کا خر چہ منز ل کے حسا ب سے لیا جا تا ہے جو کہ صر ف پشاور ہی میں لاگو کیا گیا ہے اور صو بہ کے دیگر اضلاع میں نا فذ العمل نہیں ہے۔ وفد نے کہا ہے رئیل ا سٹیٹ کار وبار کی بحا لی و تر قی کیلئے حکو مت کی جا نب سے ایک جا مہ مالیا تی اور ٹیکس ریلیف پیکج کی ا شد ضر ورت ہے ۔ سر حد چیمبر کے صدر انجینئر مقصو د انور پرویز نے کہا ہے کہ ملک میں معا شی ترقی اور ا ستحکا م کیلئے تا جر بر د اری کو ریلیف دینے کی اشد ضر ورت ہے تا جر بر داری کے مسا ئل کا حل انکی اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے حکو مت بزنس کمیو نٹی کو ریلیف دینے کیلئے عملی ا قدا مات کر یں انھو ں نے مز یداس با ت پر زور دیا ہے کہ حکو مت بز نس فر ینڈ لی پا لیسیا ں مرتب کر نی چا ہئے تا کہ ملک میں معا شی ا ستحکا م اور کار وبار بحا ل ہو سکے۔

انھو ںنے کہا سر حد چیمبر بز نس کمیو نٹی کی بے لو ث خد مت رکھتا ہے اور انکے مسا ئل کے دیر پا اور پا ئید ار حل کیلئے چیمبر نے کلید ی کر دا ر ادا کیا ہے او رمستقبل میں بھی تا جر بر داری کی خد ما ت کا سلسلہ جار ی رکھا جا ئیگا۔ انھو ں نے کہا الخد مت تا جر ان و رئیل ا سٹیٹ بز نس فور م کے وفد کو یقین دلا یا ہے کہ ان کے مسا ئل صو با ئی حکو مت سمیت متعلقہ اداروں کو بھر پور اند ازہ میں ا ٴْٹھا ئیں گے ۔ انھو ں نے کہا کہ تعمیر اتی شعبہ ملک تعمیر و ترقی میں ریڑی کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتا ہے انکے مسا ئل تر جیحی بنیاد وں پر حل کئے جا ئیں ۔انھو ں نے صوبائی حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ تعمیر ا تی انڈسٹر ی کی بحا لی و تر قی اور حسب وعدہ سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں