ضلع کرک سے امتیاز احمد خٹک اے این پی کے صوبائی کونسل کے رکن نامزد

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انکی نامزدگی کی منظوری دے دی

پیر 21 ستمبر 2020 23:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کرک کے رہنما امتیاز احمد خٹک کو اے این پی کے صوبائی کونسل کا رکن نامزد کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انکے نام کی منظوری دے دی اور باقاعدہ نوٹیفیکیشن باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردی گئی ہی

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں